آج بمورخہ 12/08/2022 ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے گورنمنٹ ماڈل ہائیر سکینڈری سکول خار، اور گورنر ماڈل سکول فار بوائز سول کالونی خار کا اچانک دورہ کیا
جہاں پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے طلباء کی انرولمنٹ، اساتذہ کی کی کارکردگی طلباء کی تعداد کے ساتھ سکول بلڈنگ،مختلف کلاس رومز میں طلباء کی تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ساتھ ہی گورنمنٹ ماڈل ہائیر سکینڈری سکول فار بوائز ہاسٹل کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے سکولوں کی کارکردگی پر
اطمینان اور تسلی کا اظہار کیا اور اساتذہ کرام کو ہدایات جاری کی کہ طلباء کے مستقبل کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں,












